عذرا سلطانہ کی گریڈ 18میں ترقی

لاہور (صباح نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی انسٹرکٹر عذراسلطانہ کو گریڈ18میں ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ پنجاب تعینات کر دیا ہے اور انہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال مزید پڑھیں