عدم اعتماد کی تحریک سے قبل حکومتی اتحادی آمنے سامنے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سے قبل ہی حکومت کی 2 بڑی اتحادی جماعتیں عوامی مسلم لیگ اور مسلم لیگ ق آمنے سامنے آ گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں