عدالتی کارروائی، غیر شفاف، خلاف آئین و قانون…محمود شام

کہنے کو تو سپریم کورٹ نے 6مارچ 2024کو اپنے ہی پیشرووں کے 24مارچ 1979کے ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت دینے کے فیصلے پر یہ موقف ظاہر کردیا کہ پاکستان کے سابق صدر، سابق وزیر اعظم، ایٹمی پروگرام کے بانی، مزید پڑھیں