عام انتخابات 2024کے بعد دائر ہونے والی انتخابی عذر داریوں میں سے الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے 101 مقدمات کو نمٹایا جاچکا

اسلام آباد(صباح نیوز)عام انتخابات 2024کے بعد دائر ہونے والی انتخابی عذر داریوں میں سے الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے 101 مقدمات کو نمٹایا جاچکا ۔ 97انتخابی عذر داریوںکو مسترد جبکہ 3 کو منظور کیا گیا جبکہ نمٹائی گئی پٹیشنز میں مزید پڑھیں