عامر محمودکیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنی پریس کانفرنس میں عامرکیانی نے پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے  کا  اعلان مزید پڑھیں