عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔بدھ کو عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہلخانہ کی درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں