ظالمانہ اور جبری ٹیکس کے خلاف کل عظیم الشان ”آل کراچی تاجر کنونشن” ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے بلوں میں  ریٹیلر، تاجر اور دکانداروں پر ظالمانہ اور جبری ٹیکس کے خلاف جمعہ 5اگست کو 3بجے دن نیو ایم اے جناح روڈ پر عظیم مزید پڑھیں