صدر وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)*صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،صدر مملکت نے انٹیلیجنس مزید پڑھیں