صدر نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا استعفی قبول کر لیا۔

مظفر آباد(صباح نیوز)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا استعفے منظور کر لیا۔ فائل چیف سیکرٹری کو نوٹیفکیشن کے لیے ارسال۔اجلاس دستور کے مطابق آرٹیکل 16 کے تحت 14 روز میں طلب کیا مزید پڑھیں