صدر مملکت کا سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان دیرینہ سٹرٹیجک تعلقات ہیں جن کو تجارت، معیشت ، زراعت، لوگوں کے درمیان روابط اور ثقافت کے شعبوں میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں مزید پڑھیں