صدر آصف علی زرداری سے اسلامی یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری سے اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر ہذال بن حمود العتیبی اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ریکٹر نے صدر مملکت کو اعلی تعلیم کے شعبے میں یونیورسٹی کی مزید پڑھیں