صدرڈاکٹر رئیسی نے ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں پاکستان کا دورہ کیا :ایرانی وزیر خارجہ

 تہران ،اسلام آباد(صباح نیوز)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ صدر ڈاکٹرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا مزید پڑھیں