شیرافضل مروت ڈرائیورلیول کے ہیں،ان کا سیاست میں کیا کردار ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا مزید پڑھیں