شیخ رشید کی سندھ،بلوچستان میں درج مقدمات کیخلاف درخواست،مدعی کے وکیل کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے قتل کی سازش کے شیخ رشید کے الزام کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ غلیظ اور غیر اخلاقی مزید پڑھیں