شہریار آفریدی کی نظربندی میں توسیع،بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی نظربندی میں مزید توسیع کردی گئی جبکہ ان کے بھائی فرخ آفریدی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں