شہباز شریف نے سکول ،ہسپتال بنا کر عوامی خدمت کی،مفتاح اسماعیل 

کراچی(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے سکول ،ہسپتال، سڑکیں بنا کر عوام کی خدمت کی جبکہ عمران خان ملک میں بحران پیداکررہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں