شہباز شریف اورعمران خان کی تقاریر کا موازنہ۔۔۔تحریر مزمل سہروردی

13اگست کی رات وزیراعظم میاں شہباز شریف اور عمران خان نے قوم سے خطاب کیا ہے۔ شہباز شریف نے بحیثیت وزیراعظم میڈیا پر قوم سے خطاب کیا ہے جبکہ عمران خان نے حسب معمول لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ عام مزید پڑھیں