شمالی کشمیر کے نوجوان عبدالرشید ڈار کو بھارتی فوج نے اٹھایا اور پھر اس کی لاش ملی۔محبوبہ مفتی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورپی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کوشمالی کشمیر جانے سے روک دیا گیا ۔ محبوبہ مفتی  ماورائے عدالت قتل ہونے والے کشمیری نوجوان عبدالرشید ڈار کے خاندان سے ملنے ضلع کپواڑہ جانا چاہتی مزید پڑھیں