شمالی کشمیر میں آتشزدگی میں دس دکانیں خاکستر

 سری نگر—  شمالی کشمیر میں آتشزدگی میں دس دکانیں خاکستر ہوگئی ہیں ۔ ناقص فائر سیفٹی نظام کی وجہ سے آتشزدگی سے متعلق واقعات سے ہونے والے نقصانات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں مزید پڑھیں