شمالی وزیرستان،انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار،ایک ورکر شہید، بچہ زخمی

میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میںانسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح صوبہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں