شدید بارشیں ، کراچی ڈویژن میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پھرملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) شدید بارشیں اور سیلاب کی صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں28اگست کو کراچی ڈویژن میں ہونے والے انتخابات پھر ملتوی کردیئے۔ اس سے قبل گزشتہ روز مزید پڑھیں