شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں

گال(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے مزید پڑھیں