شاہین شاہ آفریدی خیبر پختونخوا پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

پشاور(صباح نیوز)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبر پختونخوا پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر کردئیے گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے گئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری اور پولیس مزید پڑھیں