سی ڈی اے مزدور یونین عہدیداران کی اتحاد یونین آف آل پاکستان اوجی ڈی سی ایل ایمپلائز کے نومنتخب عہدیداران کویونین الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز  )پاکستان ورکرزفیڈریشن و سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ،سپریم ہیڈ صوفی محمودعلی،سینئررہنماء سید مقبول حسین شاہ،راجہ غلام مرتضیٰ،چوہدری واجدگجر،اسدکیانی،صفدرنقوی،ناصرعباسی،اسدمحمود،ملک سجادحسین،گوہرالہیٰ ودیگرعہدیداران نے اتحاد یونین آف آل پاکستان اوجی ڈی مزید پڑھیں