سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کی جانب سے سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ تک کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی  نے سردیوں کے لئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان مزید پڑھیں