سیکریٹری جنرل او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) سیکریٹری جنرل اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے، وزیرمملکت فرخ حبیب اورعلامہ طاہراشرفی نے معززمہمان کا استقبال کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے کل شروع ہونے والے اہم ترین اور مزید پڑھیں