سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے تین سال سے زائد عرصے سے بیرون ملک کام کرنے والے سرکاری افسران کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے تین سال سے زائد عرصے سے بیرون ملک کام کرنے والے سرکاری افسران کی تفصیلات طلب کرلیں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام نے بتایاکہ پرفارمنس ایویلیوایشن میں رپورٹنگ آفیسر کی شفاف طریقے مزید پڑھیں