سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ سمیت مختلف عدالتوں میں 229ارب سے زائد کے 13296ٹیکس مقدمات زیرالتوا ہیں جبکہ ان لینڈ ریونیوکے حوالے سے 2384ارب روپے 75ہزار سے زائد مقدمات مزید پڑھیں