سینیٹر عرفان صدیقی کا امجد اسلام امجد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے پسماندگان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی مزید پڑھیں