سینیٹر عرفان صدیقی سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے مرکزی راہنما، ممتاز دانشور، شاعر اور ماہر تعلیم سینیٹر عرفان صدیقی کو سینٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ہے۔ سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعرات کو چئیرمین مزید پڑھیں