سینیٹر شیری رحمان کی جاپانی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان کی جاپان کے سفیرسے ملاقات ۔  جاپانی سفیر  نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع اور شدید تباہی پر گہرے افسوس کا اظہارکیا ۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں