سیاچن سے افواج کی واپسی،دنیا کا یہ بلند ترین،سرد ترین محاذ 38 برسوں سے گرم ہے۔۔۔تحقیق و تحریر : وجیہ احمد صدیقی

چند دن پہلے یہ خبریں آئیں کہ بھارت نے سیاچن گلیشئرسے فوجوں کی واپسی کی تجویز دی ہے ۔جس پر پاکستان نے محتاط رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔دراصل بھارت نے پاکستان کی جانب سے سیاچن کے محاذکو خالی مزید پڑھیں