سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس بدھ کوہوگا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں