سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی پنجاب اختیارات معطل کردیے

لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلی کام کریں گے۔  سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے مزید پڑھیں