سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی 6جنوری2025سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے حوالہ سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں