سپریم کورٹ ،پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے سماعت اکیس اکتوبر تک مزید پڑھیں