سپریم کورٹ ،پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق لاہور لائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر مزید پڑھیں