سٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اضافے کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس اضافے سے 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق مزید پڑھیں