سوڈان،ڈیم ٹوٹنے سے تباہی،20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 60 افراد جاں بحق،10لاپتہ

خرطوم(صباح نیوز)سوڈان میں ڈیم ٹوٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ،60 افراد جاں بحق اور100سے زائد لاپتہ ہو گئے ،20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کے مشرقی بحیرہ احمر میں ارباط ڈیم مزید پڑھیں