سودی معاشی پالیسیاں پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سودی معاشی پالیسیاں پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔جب تک شرعی اصولوں پر ملکی معیشت کو استوار نہیں کیا مزید پڑھیں