سوئی سدرن گیس کمپنی کا 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق  کل  صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ سوئی سدرن نے گزشتہ مزید پڑھیں