سندھ ہائی کورٹ کالاپتا افراد کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی سے متعلق ٹاسک فورس اور اعلی عدالتوں کے فیصلے، چاروں صوبوں کے آئی جیز اور دیگر حکام سے رپورٹیں پیش کرنے اور لاپتا افراد کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں