سندھ ہائیکورٹ ،پانی کی عدم فراہمی پر ڈی ایچ اے اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ سے جواب طلب

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے کے مکینوں کو پانی کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست پر ڈی ایچ اے اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ سے جواب طلب کرلیا۔ پیرکو ہائیکورٹ میں ڈی ایچ اے کے مکینوں کو پانی کی مزید پڑھیں