سری لنکا ایشیا کا نیا سلطان، پاکستان کا خواب ادھورا رہ گیا

دوبئی (صباح نیوز)ایشیا کپ فائنل سری لنکا نے جیت لیا پاکستان کی ساری ٹیم ڈھیرہوگئی کے سری لنکا کے 170 کے جواب میں پاکستان نے147رنز بنائے ۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو باآسانی شکست مزید پڑھیں