سردار خالد ابراہیم خان مرحوم کی یاد میں آل آزاد کشمیر والی بال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو رہا ہے

راولاکوٹ(صباح نیوز)والی بال کے شائقین کیلئے خوشخبری ہے،تین روز آل آزاد کشمیر والی بال ٹورنامنٹ  کل بروز پیر کو ہونے جا رہا ہے، تفصیلات کے مطابق رائل اسپورٹس کلب کوٹیڑہ کے زیر اہتمام والی بال  کے کھیل کے فروغ کیلئے مزید پڑھیں