سرایا القدس کی میڈیکل ٹیم نے اسرائیلی قیدی کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

غزہ(صباح نیوز)غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اسرائیلی رکاوٹوں کے باعث اسرائیلی قیدی مایوس ہو کرخود کشی کی کوشش کرنے لگے ہیں ۔ فلسطینی تنظیم سرایا القدس کے عسکری ترجمان ابو حمزہ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں