سب پرانے اور نئے چور ہیں ،ہم کیسے ان کی حمایت کرسکتے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم خان

بنوں( صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے مشکل وقت میں جماعت اسلامی نے کسی کی بھی حمایت نہیں کی چونکہ سب پرانے اور نئے چور ہیں مزید پڑھیں