سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

سبی(صباح نیوز)سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  جمعہ کی  صبح 5 بجکر 20 منٹ پر جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹرسکیل پر  شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مزید پڑھیں