ساڑھے تین بھرپور ملاقاتیں : تحریر حفیظ اللہ نیازی

پچھلے 3ہفتوں میں انتہائی اہم رہنماؤں سے ’’ساڑھے تین‘‘ملاقاتیں نصیب بنیں۔ 8 اپریل، محترم نواز شریف کی افطاری سے آغاز، 2دن پہلے نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان، دو ہفتے پہلے محترم مولانا فضل الرحمن سے اور حادثاتی مزید پڑھیں