سالانہ مجلہ حریم ادب شائع ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)نامور افسانہ نگار،محقق نگار خواتین اور شاعرات کی ادبی کاوشوں سے مزین سالانہ مجلہ حریم ادب شائع ہوگیا ،152 صفحات پر مشتمل مجلہ،دیدہ زیب سرورق ، زندگی کی حقیقتوں کو افسانوی آہنگ میں منکشف کرتی کہانیاں،تحقیقی مضامین اور تاثیر مزید پڑھیں